Friday, November 13, 2015

عمران چچا! سیاست اور عقل عمر کی قید سے آزاد ہوتی ہے، ترجمان بلاول ہاوس

عمران خان کے بیان پررد عمل میں ترجمان بلاول ہاؤس کا کہنا ہے کہ چچا عمران سیاست اورعقل عمر کی قید سے آزاد ہوتی ہے، آپ تو ریٹائرمنٹ کی عمر سے بھی گزر چکے ہیں۔
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر ردعمل میں ترجمان بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خان صاحب سندھ کے ناکام دورے پر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، ایک پیر کو ساتھ لے کر مریدوں سے ووٹ لینا تبدیلی نہیں ہوتی۔ چچا عمران سیاست اور عقل عمر کی قید سے آزاد ہوتی ہے، لوگ بڑے عمر سے نہیں اعمال سے ہوتے ہیں، عمر تو صرف ریٹائرمنٹ کی ہوتی ہے اور آپ ریٹائرمنٹ کی عمر سے بھی آگے گزر چکے ہیں۔
ترجمان بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا کہ عمران خان کی 

No comments: