Saturday, July 26, 2014

Christians Settled In Slum Of Islamabad Facing Great Problems------ اسلام آباد کچی بستیوں میں بسے هوئے غریبوں کو تنگ مت کیا جائے

ممتاز مسیحی دانشور اور رهنما آل پاکستان کرسچن لیگ نواز سلامت نے وفاقی حکومت سے دردمندانہ اپیل کی هے کہ اسلام آباد کی کچی بستیوں میں غریب لوگوں کو تنگ مت کیا جائے. کبهی ان کی بجلی کاٹ دی جاتی هے اور کبهی پانی بند کر دیا جاتا هے. اسلام آباد کی بستیوں میں بسنے والے بهی وهاں کی کوٹهیوں میں رهنے والوں کی طرح انسان هیں. حکومت اس مسلئہ کا سختی سے نوٹس لے اور ان کچی بستی کے مقیموں
سے امتیازی رویہ رکهنے والوں اداروں کے خلاف ایکشن لے - See more at: http://www.christiansinpakistan.com/christians-settled-in-slum-of-islamabad-facing-great-problems/#sthash.bmIRjdxb.dpuf

No comments: