Saturday, March 8, 2014

حکومت پنجاب کی امداد ٹھکرانے کی خبریں بے بنیاد ہیں،شرجیل میمن

http://mediacellppp.wordpress.com/
وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی تھرکے لیے بھیجی گئی امداد ٹھکرانے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔شرجیل میمن کاکہناتھاکہ حکومت پنجاب نے تھرکے متاثرین کے لیے نہ ہی کوئی امداد کی پیش کش کی اور نہ سندھ حکومت نے اسے ٹھکرایا۔جب پیش کش کی ہی نہیں گئی تو امداد لینے یا ٹکرانے کا سوال ہی پیدانہیں ہوتا۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف اور وفاقی حکومت کے شکرگزار ہیں جنہوں نے امداد کی پیش کش کی ہے۔تھرکی قحط سالی سے نمٹنے کے لیے حکومت سندھ تمام تر وسائل استعمال کررہی ہے۔تمام ادارے اور ارکان اسمبلی اس قدرتی آفت کے بعد کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تھر میں

No comments: