Thursday, December 5, 2013

دہشت گردوں کو شہید کہنے والے ملک کے غدار ہیں، بلاول بھٹو زرداری

http://mediacellppp.wordpress.com/
پاکستان پیپلز پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو شہید کہنے والے ملک کے غدار ہیں۔ دادو میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں سے بات کرتے ہوئے بلاو ل بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی ملک میں امن کے لئے کام کررہی ہے، یہی وجہ ہے کہ پیپلز پارٹی دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے، سیکڑوں کارکنوں کے علاوہ ان کی والدہ بھی دہشت گردی کا شکارہوئی ہیں، ان کی والدہ جمہوریت اور اسلام کےلیے شہید ہوئیں اور پارٹی کا ہر کارکن جمہوریت کےلئے شہید ہونے کو تیارہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی شہیدوں اورعوام کی جماعت ہے اور میری جماعت کا موقف ہے کہ فوج کے جوان بھی شہید ہیں جو دہشت گردوں کا نشانہ بنے اورجو لوگ دہشت گردوں کو شہید کہتے ہیں وہ ملک کے غدار ہی

No comments: