Sunday, September 22, 2013

“بلاول بھٹو زرداری کی صورت میں پاکستانی قوم کو ایک اور ذوالفقار علی بھٹو مل گیا”

http://mediacellppp.wordpress.com/
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور جناب آصف علی زرداری کے صاحبزادے جناب بلاول بھٹو زردارری کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر آج بلاول ہاؤس میں لاکھوں تہہ نیتی اور مبارک باد کے پیغام موصول ہوئے۔ ساری دنیا سے نوجوانوں نے اپنے پیغامات میں اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی صورت میں پورے پاکستان، عالم اسلام اور دنیا بھر کے لوگوں کو ایک اور “ذوالفقار علی بھٹو” مل گیا ہے۔ دنیا بھر سے موصول ہونے والے یہ پیغامات بلاول ہاؤس کراچی، بلاول ہاؤس لاہور، نوڈیرو ہاؤس، زرداری ہاؤس اسلام آباد، زرداری ہاؤس شہید بے نظیر آباد، پاکستان پیپلز پارٹی کے مختلف سیکریٹریٹ اور میڈیا دفاتر میں موصول ہوئے۔

No comments: